2کروڑ 22لاکھ کی لاگت سے تعمیر ومرمت کا کام کیا‘ ندیم قریشی

June 03, 2020

ملتان(سٹاف رپورٹر)پارلیمانی سیکریٹری برائے اطلاعات وثقافت محمد ندیم قریشی نے کہا ہے کہ یونین کونسل 21میں 2کروڑ 22لاکھ سے گلیوں کی تعمیر ومرمت کا کام مکمل کیا ہے۔ ہمارے ترقیاتی منصوبوں میںکسی قسم کی کرپشن نہیں۔ اس موقع پر ابرار لودھی‘ شیخ تاج محمد‘ ملک فاروق شریف ودیگر بھی موجود تھے۔