کینیڈا: آسمان پر رنگوں کے رقص کا انوکھا نظارہ

June 05, 2020


کینیڈاکے آسمان پر گذ شتہ روز رنگوں کے رقص کے انو کھے نظا رے دیکھنے میں آ ئے جس نے دیکھنے والوں کو اپنے سحر میں جکڑ لیا۔

رنگوں کے اس انو کھے ملاپ اور رقص کر تی لہروں کے قدرتی نظارے کو ایک فوٹو گرافر نے کیمرے کی آنکھ میں قید کرلیا جسکی ویڈیو وائرل ہوچکی ہے ۔

ور اس منظر نے دیکھنے والوں کو مبہوت کردیا ہے۔