بیلجئیم کے بادشاہ باؤڈوین کے مجسمے پر لال رنگ ڈال دیا گیا

June 13, 2020

بیلجئیم کے بادشاہ باؤڈوین کے مجسمے پر لال رنگ ڈال دیا گیا

بیلجیم میں مظاہرین نے جبری غلامی اور نسلی امتیاز کے مرتکب بادشاہ کے مجسمے پرلال رنگ ڈال دیا۔

برطانیہ کی طرح بیلجیم میں بھی مظاہرین جبری غلامی اور نسلی امتیاز کے مرتکب بادشاہوں اور رہنماؤں کے مجسموں پر اپنا غصہ نکال رہے ہیں۔

یلجیم کے دارلحکومت برسلز میں مظاہرین نے بادشاہ باؤڈوین کے مجسمے پر لال رنگ ڈال دیا۔

بادشاہ باؤڈوین موجودہ افریقی ملک کانگو میں جبری غلامی اور نسل کشی جیسے جرائم میں ملوث رہے ہیں۔