حکومت اپنی نالائقی کو لاہوریوں پر تھوپنے کی کوشش نہ کرے،خواجہ عمران نذیر

June 17, 2020

لاہور(جنرل رپورٹر ) مسلم لیگ (ن) کے سیکرٹری جنرل لاہور خواجہ عمران نذیر نے کہا ہے کہ جب وزیراعظم قوم کو کنفیوز کرے گا کہ لاک ڈائون کرنا ہے نہیں کرنا ۔ حکومت اپنے نکمے پن کو اپنی نالائقی کو عظیم لاہوریوں پر تھوپنے کی کوشش نہ کرے۔