گویا

April 12, 2013

ہو گلستاں میں حبس تو گویا
ایک تازہ ہوا الیکشن ہے
آج کل حل ہے ہر قضیّے کا
ہر مرض کی دوا الیکشن ہے