خاتون کے قتل میں ملوث 2ملزمان گرفتار

July 05, 2020

کراچی (اسٹاف رپورٹر)اقبال مارکیٹ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے گلستان جوہر میں کینیڈین شہری خاتون کو قتل کرنے والے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا، خاتون، انسپکٹر سرور کمانڈو کی سالی تھیں۔ ملزمان رحمت علی اور ابراہیم علی سگے بھائی ہیں۔