بجلی ……

July 05, 2020

کسی بھی وقت جاسکتی ہے بجلی

عموماً دل میں رہتا ہے یہ کھٹکا

مگر جب ایکدم ہوتی ہے غائب

تو لگتا ہے ہمیں بجلی کا جھٹکا