ایچ ڈی پی کا آیت اللہ درانی کے انتقال پر اظہار تعزیت

July 06, 2020

کوئٹہ (آن لائن) ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے مرکزی بیان میں پاکستان پیپلزپارٹی کے سابق وفاقی وزیر آیت اللہ درانی کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ مرحوم کی سیاسی خدمات قابل ستائش ہیں بیان میں مرحوم کی مغفر ت کیلئے دعاکی گئی ہے۔