آسٹرین گراں پری کا آغاز ہوگیا

July 07, 2020


فٹبال اور کرکٹ کے بعد فارمولا ون کار ریسنگ کی رونقیں بھی آباد ہو گئیں ،کورونا وائرس خطرات کے باعث 7 ماہ بعد آسٹرین گراں پری کا آغاز ہوگیا۔

7 ماہ بعد آسٹریا میں رونقیں بحال ہو گئیں، پول پوزیشن میں چیمپئن ڈرائیور لیوئس ہمیلٹن سمیت دنیا بھر کے ڈرائیورز نے مہارتیں دکھائیں۔

لاک ڈاؤن ایس اوپیز کا خاص خیال رکھا گیا جبکہ ریسنگ ایونٹ تماشائیوں کے بغیر منعقد کیا گیا۔