پنجاب میں20 کلو آٹا 860 روپے میں دستیاب ہے، صوبائی وزیرعلیم خان کادعویٰ

July 10, 2020

لاہور(اکنامک رپورٹر)صوبائی وزیرِخوراک عبدالعلیم خان نےدعویٰ کیا ہے کہ پنجاب میں20 کلوآٹا860روپےمیں دستیاب ہے، فلور ملز کو سرکاری گندم کی ریلیزکےساتھ ہی پنجاب بھر میں سستےآٹےکی فراہمی شروع ہوگئی،اسی طرح جنرل سٹورز اور کریانےکی دکانوں پرآٹےکےتھیلوں کی کنٹرول ریٹ پرفراہمی شروع کردی گئی ہے۔