عائزہ خان کی سیاہ لباس میں نئی تصویر وائرل

July 11, 2020

پاکستان کی خوبصورت اداکارہ عائزہ خان کی سیاہ لباس میں نئی تصویریں سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔


اداکارہ عائزہ خان نے سوشل میڈیا پر اپنی تصویریں اپ لوڈ کی ہیں جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہو گئی ہیں۔


انسٹا گرام پر شیئر کی گئی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ عائزہ خان نے سیاہ رنگ کا لباس زیب تن کیا ہوا ہے۔سیاہ رنگ کے دیدہ زیب لباس کو پہن کر اداکارہ کی خوبصورتی کو چار چاند لگ گئے ہیں۔

انسٹا گرام پر شیئر کرنے کے بعد اب تک مداحوں کی بڑی تعداد ان تصاویروں کو لائیک کر چکی ہے جبکہ متعدد نے کمنٹس میں اداکاروں کی تعریفوں کے پل باندھ دیئے ہیں۔