• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چڑیا گھر میں گرمی کے ستائے جانوروں کیلئے دعوت کا اہتمام


امریکاکے چڑیا گھر میں گرمی کے ستائے ایسے ہی جانوروں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی مزیداردعوت کا اہتمام کیا گیا۔

چڑیا گھر کی انتظامیہ کی جانب سے منعقد کی جانے والی اس پُر لطف دعوت کوشیر، ریچھ  و دیگر جانوروں نے خوب انجوائے کیا اور برف سے بنے کیک اور مصنوعی برفباری کی دعوت خوب مزے سے اُڑائی۔