کہتے ہیں ……

July 12, 2020

کردیا ہے انتقامی سوچ نے

آدمی کا ذہن گندہ آجکل

لوگ کہتے ہیں کہ بے جرم و خطا

دھر لیا جاتا ہے بندہ آجکل