پی ایس ایکس: انڈیکس میں 29 پوائنٹس کا اضافہ

July 24, 2020

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں جمعہ کو کاروبار کا ملا جلا دن رہا۔

پی ایس ایکس 100 انڈیکس آج 29 پوائنٹس اضافے سے 37 ہزا 607 پر بند ہو ا، ٹریڈنگ کے دوران انڈیکس 604 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔

یہ بھی پڑھیے: سونے کی فی تولہ قیمت 1400 روپے کا اضافہ

شیئرز بازار میں آج 26 کروڑ شیئر ز کےسودے ہوئے جن کی مالیت 10 ارب روپے سے زائد رہی۔

کاروباری دن میں مارکیٹ کیپٹلائزیشن 11 ارب روپے کم ہوکر 7 ہزار 72 ارب روپے ہوگئی ہے۔