• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1 ہزار 400 روپے کا اضافہ ہوگیا۔

سونا ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، حالیہ اضافے کے بعد فی تولہ قیمت 1 لاکھ 18 ہزار سے تجاوز کرگئی ہے۔

ملک میں 1400 روپے کے اضافے کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 1 لاکھ 18 ہزار 700 روپے ہوگئی ہے۔

10 گرام سونے کی قیمت 1200 روپے اضافے کے بعد 1 لاکھ 1 ہزار 766 روپے تک پہنچ چکی ہے۔

تازہ ترین