عمر صرف نمبر سے زیادہ کچھ نہیں، معمر شخص نے ثابت کردیا

July 28, 2020

برطانیہ کے رہنے والے اس معمر شخص نے یہ ثابت کردیا کہ عمر کبھی انسانی عزائم کی راہ میں رکاوٹ نہیں بنتے۔

اوٹری سینٹ میری یو کے کے ان صاحب نے اپنی پوتیوں کو (ziplining) رسی پر ایک جگہ سے دوسری جگہ جاتے دیکھا تو انھوں نے بھی ایسا کرنے کی کوشش اور اس میں یہ کامیاب رہے۔

ان کا کہنا تھا کہ یہ ان کے لیے خطرناک ہوسکتا تھا لیکن انھوں نے ثابت کیا کہ عمر صرف نمبر سے زیادہ کچھ نہیں!!