شہری گاڑیوں میں بیٹھ کر فلمیں دیکھنے لگے

July 29, 2020


کورونا احتیاط کی ایسی ہی صورتحال میں میکسیکو میں فلمیں دیکھنے کے دیوانوں کیلئے منفرد انداز اپنایا اور ڈرائیور ان سینما تیار کرلیاجو اب بیحد مقبول ہو رہا ہے۔

میکسیکو سٹی میں فارمولا ون گراں پری کے مقابلے منسوخ ہوئے تو انتظامیہ نے ریسنگ ٹریک پر ڈرائیو ان سینما کھول لیا جہاں آنے والے صارفین گاڑیوں میں آتے ہیں۔

گاڑی میں ہی بیٹھ کر فیملی کے ساتھ فلمیں انجوائے کر رہے ہیں۔