کھارادر سے نامعلوم شخص کی لاش ملی

July 30, 2020

کراچی(اسٹاف رپورٹر) کھارادر تھانے کی حدود فاریہ اسٹریٹ کے قریب ایک شخص کی لاش ملی،جسے سول اسپتال منتقل کیا گیا، پولیس کے مطابق متوفی سے پاس سے شناخت کے حوالے سے کوئی چیز نہیں ملی۔