لیاری سے معمر شخص کی لاش ملی

July 31, 2020

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) چاکیواڑہ تھانے کی حدود لیاری میراں ناکہ فائربریگیڈ والی گلی سے ایک معمر شخص 70 سالہ میر محمد نعیم کی لا ش ملی جسے سول اسپتال منتقل کیا گیا، پولیس کے مطابق متوفی دل کا مریض تھا اور انکی موت طبعی ہے۔