ٹریفک حادثہ میں ایک شخص جاں بحق

July 31, 2020

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)ٹریفک حادثہ میں ایک شخص جاں بحق اوردوزخمی ہوگئے۔تھانہ روات کو حمزہ حبیب نے بتایا کہ میرے والد حبیب الٰہی ٹرک کا ٹائر تبدیل کر رہے تھے کہ سوزوکی ڈرائیور ندم انجم انتہائی تیز رفتاری سے آیا اور ٹکر ماردی۔