سول ایوی ایشن افسران کے جعلی لائسنس کے معاملے پر ایف آئی اے نے کمیٹی تشکیل دے دی

August 01, 2020

کراچی ( اسٹاف رپورٹ )سول ایوی ایشن کے افسران کے جعلی لائسنس کا معاملے پرایف آئی اے نے تحقیقات کیلیے تین رکنی کمیٹی تشکیل دے دی۔کمیٹی ڈائریکر ایف آئی اے سندھ زون ون کی سربراہی میں کام کرے گی،کمیٹی میں تین ڈپٹی ڈائریکٹر عبدالرؤف، ڈپٹی ڈائریکٹرعبدالغفار اور انسپکٹر عبدالجبار شامل ہیں۔