چھریوں اور مڈھی کی دکانوںپر خریداروں کا رش

August 01, 2020

ملتان(سٹاف رپورٹر)عیدالالضحیٰ کے موقع پر بوہڑ گیٹ سمیت شہر کے مختلف بازاروں میں چھریوں ‘ٹوکہ اور مڈھی کی دکانوں میں خریداروں کا رش بڑھ گیا ہے۔ دکانداروں نے عید سیزن کمانے کے لئےچھریوں ‘ٹوکہ اور مڈھی کی قیمتوں میں بے تحاشا اضافہ کر دیا ہے۔