اس عید کس اداکارہ نے اپنایا کیسا انداز؟

August 02, 2020


عید الاضحیٰ کے موقع پر پاکستان شوبز انڈسٹری میں موجود تمام اداکاراؤں نے مداحوں کیلئے خصوصی پیغامات جاری کئے اور ساتھ ہی اپنی عید کی اسٹائلش لُک بھی شیئر کی۔

یہاں کچھ اداکاراؤں کے جلوے شیئر کئے جارہے ہیں۔

نیلم منیر:

ٹی وی انڈسٹری کی معروف اداکارہ نیلم منیر نے عید کے پہلے روز ہلکے گلابی رنگ کی فراک زیب تن کی اور تصویریں انسٹاگرام پر شیئر کیں جنہیں مداحوں کی جانب سے خُوب پسند کیا جارہا ہے۔

سارہ خان:

حال ہی میں گلوکار فلک شبیر سے رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والی سارہ خان نے سفید فراک کا انتخاب کیا اور جھمکے بھی پہنے۔

ہانیہ عامر:

ٹی وی اور فلم کی مقبول ترین اداکارہ ہانیہ عامر نے لال لباس پہنا تاہم انہوں نے اپنی بیٹھی ہوئی ایک تصویر شیئر کی جس سے اندازہ لگانا مشکل ہے کہ انہوں نے فراک پہنی یا روایتی قمیص شلوار کا انتخاب کیا۔

مایا علی:

اداکارہ نے اپنی دلکش تصویریں شیئر کرتے ہوئے بڑی عید کی مبارکباد بھی دی۔

حریم فاروق:

حریم فاروق نے کہا کہ اس بار عید پچھلی عیدوں سے کافی مختلف ہے۔


ژالے سرحدی:

ریشم:

صبور علی:

کبریٰ خان:

یمنیٰ زیدی:

اُشنہ شاہ:

صبا قمر:

اقراء عزیز:

فاطمہ آفندی:

زُباب رعنا:

نمرہ خان:

ایمن خان:

یشما گِل:

سونیا حسین:

عائزہ خان:

حنا الطاف:


منشا پاشا:


ماورہ حسین :


مدیحہ امام:

فضہ علی: