حارث رؤف کا کورونا ٹیسٹ منفی آگیا

August 04, 2020

کراچی(اسٹاف رپورٹر)حارث رؤف کا انگلینڈ میںکورونا ٹیسٹ منفی آگیا،فاسٹ بولر نے مانچسٹر میں پاکستانی ٹیم کو جوائن کرلیاہے۔ شعیب ملک کی آمد رواں ماہ کے دوسرے ہفتے میں ہونی ہے، ان کی آمد پر موسیٰ خان کو ریلیز کر دیا جائے گا۔