پاکستان ورچوئل اسکریبل ورلڈ کپ سیمی فائنل میں

August 04, 2020

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان نے ملائیشیا کو شکست دے کر ورچوئل اسکریبل ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا ۔جہاں 9 اگست کو اس کا مقابلہ فیورٹ ٹیم امریکا سے ہوگا۔