جوناتھن ٹراٹ انگلینڈ کے بیٹنگ کوچ مقرر

August 04, 2020

کراچی(اسٹاف رپورٹر)نگلینڈ کرکٹ بورڈ نے سابق بیٹسمین جوناتھن ٹراٹ کو بیٹنگ کوچ مقرر کر دیا ہے۔برطانوی میڈیا کے مطابق انہیں پاکستان کے خلاف تین ٹیسٹ میچوں کے سیریز کیلئے ذمہ داریاں دی گئی ہیں۔