آرمی محمد آصف کی ٹریننگ کریگی

August 07, 2020

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سوشل میڈیا سے شہرت پانے والے ٹھٹہ کے غیر معروف لانگ جمپر محمد آصف کی پاکستان آرمی کے کوچز ٹریننگ کریں گے۔