جامعہ کراچی کے امتحانات ملتوی، نئی تاریخ کا اعلان بعد میں ہوگا

August 08, 2020

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ناظم امتحانات جامعہ کراچی ڈاکٹر سید ظفر حسین کے مطابق بی ڈی ایس تھرڈ اور فائنل پروفیشنل سالانہ امتحانات برائے 2020 ء کے 08 تا13 اگست 2020 ء تک ہونے والے امتحانات ملتوی کردیئے گئے ہیں۔نئی تاریخوں کا اعلان بعد میں کیاجائے گا۔ جبکہ سیمسٹرکے ضمنی امتحانات برائے 2019ء ملتوی کردیئے گئے ہیں۔