لاہور(خبرنگارخصوصی)لاہور ہائی کورٹ بار نے میاں حنیف طاہر ایڈووکیٹ کو ہائیکورٹ بار کی اینٹی کرپشن لا ریفارمز کمیٹی کا چیئرمین بنا دیا۔بار کے صدر نصراللہ نے میاں حنیف طاہر کی تعنیاتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔