جی سی یونیورسٹی میں خواجہ سرائوں کیلئے خصوصی نشستوں کااعلان

August 09, 2020

لاہور(خبر نگار)گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور میں داخلوں کیلئے خواجہ سراؤں کیلئے خصوصی نشستوں کا اعلان کر دیا۔ جبکہ وائس چانسلر پروفیسرڈاکٹر اصغر زیدی کی سفارش پر اکیڈمک قونصل نے منظوری بھی دےدی۔