ورچوئل اسکریبل ورلڈ کپ، پاکستان کو سیمی فائنل میں شکست

August 11, 2020

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ورچوئل اسکریبل ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پاکستان کو امریکا کیخلاف سیمی فائنل میں 13-12سے شکست ۔فائنل میں امریکا کا مقابلہ بھارت سےہوگا۔