ایشین بیچ گیمز کو ری شیڈول کر دیا گیا

August 11, 2020

کراچی (اسٹاف رپورٹر) اولمپک کونسل آف ایشیا نے ایشین بیچ گیمز کو ری شیڈول کر دیا ہے۔ گیمز اگلے برس دو اپریل سے دس اپریل تک چین کے شہر سانیا میں منعقد ہوں گے۔