ایم ڈی پارکو کی تعیناتی رولز کے مطابق ہے، ترجمان پٹرولیم ڈویژن

August 12, 2020

اسلام آباد(نمائندہ جنگ) ترجمان پٹرولیم ڈویژن نے واضح کیا ہے کہ ایم ڈی پارکو کی تعیناتی مجوزہ رولز کے مطابق ہے۔پٹرولیم ڈویژن نے چھ امیدواروں کی فہرست کابینہ میں پیش کی، ایم ڈی کی تعیناتی کیلئے کسی مخصوص شخص کی سفارش نہیں کی۔