ریلوے پولیس کی شجرکاری مہم کاآغاز

August 12, 2020

لاہور ( جنرل رپورٹر) پاکستان ریلوے پولیس کی جانب سے شجر کا ری مہم کاآغاز کر دیاگیا ہے۔ انسپکٹر جنرل پاکستان ریلوے پولیس عارف نواز خان نے سنٹرل پولیس آفس ریلوے لاہور میں شجر کاری مہم کے تحت پودا لگایا۔