پنجاب پبلک سروس کمیشن:مساوی قابلیت کے مضامین کی لسٹ جاری

August 12, 2020

ملتان(سٹاف رپورٹر)پنجاب پبلک سروس کمیشن نے مساوی قابلیت کے مضامین کی لسٹ جاری کر دی ہے کہ مختلف ڈگریوں والے ایک ہی مضامین میں اپلائی کر سکتے ہیں، حالیہ آنے والی لیکچرار کی پوسٹس کے حوالے سے یہ پنجاب پبلک سروس کمیشن نے مساوی قابلیت کے مضامین کی لسٹ جاری کر دی ہے کہ مختلف ڈگریوں والے ایک ہی مضامین میں اپلائی کر سکتے ہیں۔