ویمنز شنگھائی اوپن گولف منسوخ

August 13, 2020

کراچی(اسٹاف رپورٹر)خواتین پروفیشنل گالفرایسوسی ایشن نے اس برس شنگھائی اوپن گولف ٹورنامنٹ سفری پابندیوں اورصحت کے حوالے سے خدشات کی وجہ سے منسوخ کردیا گیا ہے۔