پنجاب میں قادیانیوں کی 632عبادت گاہوں کی سیکیورٹی سخت کرنے کے احکامات

August 13, 2020

لاہور(آصف محمود سے) محکمہ داخلہ پنجاب نے صوبے میں قادیانیوں کی 632عبادت گاہوں کی سیکیورٹی سخت کرنے کے احکامات جاری کئے ہیں۔یہ احکامات خفیہ ایجنسی کی طرف سے قادیانیوں کی عباتگاہوں (بیت الذکر) کے سیکیورٹی آڈٹ کے بعد دیئے گئے ہیں۔