لڑکی اور تین سالہ بچہ اغواء

September 02, 2020

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) مختلف علاقوں سے کم سن بچے اورلڑکی کواغواکرلیاگیا۔واقعات تھانہ وارث خان اور صدر بیرونی کے علاقوں میں پیش آئے۔