ہندوستاں ……

September 10, 2020

تعصّب کی فضا ہندوستاں میں

کسی کو کیوں بھلا تسلیم ہوگی

جو دھرتی کل ہوئی تھی صرف تقسیم

وہ اب تقسیم در تقسیم ہوگی