6سالہ بچی سے زیادتی کا ملزم گرفتار

September 11, 2020

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر)تھانہ مورگاہ پولیس نے معصوم بچی سے زیادتی کرنیوالے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ متاثرہ بچی کی والدہ نے پولیس کوبتایاکہ اس کی بیٹی گھرکے قریب ایک دکان پرچیزلینے گئی توگلی میں موجودملزم توفیق عرف ککو بٹ اسےاپنے گھرکی بالائی منزل پرلے گیا جہاں اس نے 6سالہ بچی سے زیادتی کی۔