امریکا میں جنگلاتی آگ سے ہلاکتوں کی تعداد 30 ہوگئی

September 14, 2020

واشنگٹن(جنگ نیوز )امریکا کے مغربی ساحلی علاقوں میں لگی جنگلاتی آگ کے سبب ہلاکتوں کی تعداد 30 سے بڑھ چکی ہے۔ ریاست کیلیفورنیا میں رواں برس کے شروع سے اب تک لگنے والی جنگلاتی آگ کے مختلف واقعات میں 13000 مربع کلومیٹر کا رقبہ جل چکا ہے۔