انسٹاگرام کا لنک ایڈریس پوسٹ کرنے پر 2 ڈالر فیس لگانے پر غور

September 15, 2020

کراچی( جنگ نیوز) انسٹاگرام اپنی ایپلی کیشن پر تصویر کے ساتھ لنک پوسٹ کرنے پر فیس لگانے پر غور کررہا ہے،تاہم اب یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ کیا صارفین اس ضمن میں 2ڈالر کی فیس ادا کرینگے یا پھر انسٹا گرام کے استعمال سے گریز کرینگے۔