دعامنگی اور بسمہ سلیم کے اغوا سے متعلق کیس کی سماعت ملتوی

September 16, 2020

کراچی (اسٹاف رپورٹر) انسداددہشت گردی کی خصوصی عدالت نے دعامنگی اور بسمہ سلیم کے اغوا سے متعلق کیس کی سماعت 24ستمبر تک ملتوی کردی ہے۔ ملزمان مظفر عرف موزی ، فیاض سولنگی ،طارق، ذوہیب قریشی اور وسیم راجہ عرف کامران کوجیل سےعدالت لایاگیا۔ پولیس کی جانب سے رپورٹ پیش کی گئی جس میں بتایا گیا تھا کہ اغوابرائےتاوان کاایک ملزم مفرورہے۔