بھارتی وزیر دفاع کے سر پر روشنی پڑنے سے چاند ستارہ بن گیا، دلچسپ صورتحال پیدا

September 17, 2020

لاہور (خالد محمود خالد) بھارتی پارلیمنٹ کے اجلاس کے دوران اس وقت دلچسپ صورتحال پیدا ہو گئی جب بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کی تقریر کے دوران ان کے سر پر پڑنے والے روشنی سے چاند ستارہ بن گیا۔

بھارتی میڈیا جو کہ وزیر دفاع کی تقریر براہ راست دکھا رہا تھا ان کے سر پر بنے ہوئے چاند ستارے کو بار بار کلوز کرکے دکھاتا رہا۔