بیگم گورنر کی زیر قیادت شجرکاری آگاہی واک

September 17, 2020

لاہور( نمائندہ خصوصی) گرلز گائیڈزایسوسی ایشن پنجاب کی صدر وگور نر پنجاب کی اہلیہ بیگم پروین سرور کی قیادت میں شجرکاری مہم بارے آگاہی کے لیے واک کی گئی۔