صوبائی سیکر ٹری ہائیر ایجوکیشن کاایم اے اوکالج کادورہ

September 19, 2020

لاہور (نیوزرپورٹر)صوبائی سیکرٹری ہائیرایجوکیشن نعیم غوث کھوسہ نے گورنمنٹ ایم اے او کالج لاہور کا اچانک دورہ کیا، انہوں نےمختلف کلاس رومز، دفاتر کا معائنہ کیا ۔