افغان حکومت کا قندوز میں 30 طالبان جنگجوؤں کی ہلاکت کا دعویٰ

September 21, 2020

افغان حکومت کا قندوز میں 30 طالبان جنگجوؤں کی ہلاکت کا دعویٰ

کابل(اے ایف پی)افغان وزارت دفاع نے قندوز میں فضائی کارروائی میں 30طالبان جنگجوئوں کی ہلاکت کا دعویٰ کیا ہے، تاہم مقامی اسپتال نے 3شہریوں کے زخمی اور 3کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کی ہے۔تفصیلات کے مطابق افغان حکومت نے قندوز میں فضائی کارروائی کرتے ہوئے 30طالبان جنگجوئوں کی ہلاکت کا دعویٰ کیا ہے۔