ٹنڈومحمدخان:16 سالہ لڑکے سے بدفعلی کے بعد وڈیو بنانے والا ملزم گرفتار

September 22, 2020

ٹنڈومحمدخان(نامہ نگار)سٹی تھانے کی حدود گاؤں محبت خان برگھڑی کا رہائشی 16 سالہ لڑکے علی حسن کے ساتھ بدفعلی کرنے کے بعد وڈیو بناکر بلیک میل کرنے والے ملزم ایاض اعوان کے خلاف متاثر لڑکے کے والد محمد حسن برگھڑی کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا گیا مقامی پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا ہے تاحال ان کا میڈیکل آج کیا جائے گا