24گھنٹوں میں ڈینگی کے 790 مشتبہ مریض رپورٹ

September 23, 2020

لاہور (جنرل رپورٹر) پنجاب بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران 790 مشتبہ مریض رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ ڈینگی کا کوئی کنفرم مریض سامنے نہیں آیا۔