انیتاتراب علی کو ڈی جی اسٹاف ویلفیئر آرگنائزیشن عہدےکا تین ماہ کیلئےاضافی چارج دیدیاگیا

September 24, 2020

اسلام آ باد ( نیو زرپورٹر) وفاقی حکومت نے جوائنٹ سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن اور پا کستان ایڈ منسٹریٹو سروس کی گریڈ 19 کی افسر انیتاتراب علی کو ڈی جی اسٹاف ویلفیئر آرگنائزیشن کے عہدے کااضافی چارج دیا ہے۔ یہ چارج تین ماہ کیلئے د یا گیاہے۔